♫musicjinni

Sana Khan's marriage to Maulana Anas of Gujarat bids farewell to Bollywood, video goes viral on

video thumbnail
گجرات کے مولانا انس سے بالی ووڈ کو الوداع کہنے والی ثنا خان نے کی شادی، سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ویڈیو
بالی ووڈ اداکارہ ثناخان نے شادی کرلی ہے اور سوشل میڈیا پر اس کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے ۔ وائرل ہونے کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ اداکارہ نے ایک مذہبی اسکالر اور مفتی سے شادی کی ہے ۔ بالی ووڈ کی تاریخ کا یہ پہلا موقع ہے جب فلمی دنیا کی کسی ہستی کی شادی کسی مولوی سے ہوئی ہو ۔
ثناخان نے کچھ دنوں پہلے بالی ووڈ کو الوداع کہہ دیاتھا اور مکمل طور پر فلمی دنیا سے اپنا رشتہ ختم کرنے کا اعلان کردیا ۔ سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ثنا خان نے ایک مضون لکھ کر اطلاع دی اور وجہ بتائی تھی کیوں انہوں نے فلمی دنیا کو الوداع کہہ دیا ہے۔ اس کے بعد ثناخان نے سوشل میڈیا پر ویڈیو کے ذریعہ اسلام کی تبلیغ شروع کردی ۔ نماز کے فوائد ۔ روزے کے فائدے ۔ نماز پڑھنے کا طریقہ کیاہے ۔ ا س طرح کی ویڈیوز بھی انہوں نے اپنے انسٹاگرام اور ٹوئٹر پر پوسٹ کی ۔
آج ایک مرتبہ پھر وہ سرخیوں میں ہے اور سوشل میڈیا پر نو منٹ کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک مولانا کے ساتھ وہ شادی کے جوڑے میں زینہ سے اتررہی ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق ثناخان نے گجرات کے شہر انکلیشور کے ایک عالم دین مفتی انس سے شادی کرلی ہے ۔تبلیغی جماعت سے وابستہ مولانا احمد لاٹ صاحب نے ان کا نکاح پڑھایا ۔ نکاح کی تقریب میں مولانا کلیم صدیقی بھی موجود تھے ۔
وائرل ویڈیو میں ایک اور خاص بات یہ ہے کہ ثنا خان نے شادی کے دن ہندوستانی تہذیب کے بجائے عرب اور مسلم ملکوں کی تہذیب پر عمل کرتے ہوئے سفید جوڑا پہناہے ۔ ہندوستان اور پاکستان میں شادی کے دن دلہن عام طور پر سرخ رنگ کا جوڑا پہنتی ہیں ۔ دوسری طرف سعودی ،عرب ترکی اور دیگر مسلم ملکوں میں شادی کے موقع پر دلہن سفید رنگ کا جوڑا پہنتی ہیں ۔ ثنا خان نے بھی شادی کے دن سرخ رنگ کا جوڑا پہننے کے بجائے سفید رنگ کا جوڑا پہناہے ۔
یہ شادی سادگی کے ساتھ ہوئی ہے۔ جن کے ساتھ نکاح ہواہے وہ عالم دین اور بزنس میں ہیں ۔ گجرات کے ایک بڑے تاجر گھرانے سے ان کا تعلق ہے ۔ ثنا خان نے ابھی تک اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر شادی کے تعلق سے کوئی بھی جانکاری نہیں دی ہے ۔ تاہم معتبر ذرائع سے ملت ٹائمز نے اس خبر کی تصدیق کی ہے ۔ اسٹیشن مسجد میں 20نومبر کو یہ شادی ہوئی ہے ۔ 22 نومبر کو ولیمہ کا اہتمام کیاگیا ہے ۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی وائرل ہورہی ہے اوریوزرس دلہا دلن کو مبارک اور دعاء دے رہے ہیں ۔

The Oxford Brookes Global MBA

Why The Batman Is NOT What You Expect

Goodyear Just Made a Tire That Never Needs to Be Replaced

This Is The Most Heartbreaking Moment In DC's Identity Crisis.

Woody's After Dark Dreamy Deli Snack Shenanigans!😋 #shorts #woodpecker #sandwich #universalstudios

RED ONE | Official Trailer

Top 10 Actors Who Look Nothing Like the Book Describes

RAD’s Comprehensive virtual CPE Edge Portfolio

All these guys used to be Democrats

12 Must Have Amazon Gadgets That Are Worth Buying #StayHome

13 Coolest Gadgets That Are Worth Seeing

Tom and Jerry💀😂 #fyp #kny #kimetsunoyaiba #demonslayer #foryou

How to Start a Dragon Academy

Minecraft Reverse Telepathy 12

Esaret 367. Bölüm | Redemption Episode 367

Better Saffron Than Sorry

Arrest Warrants for Shoigu and Gerasimov Issued by ICC

Woman claims her identity was stolen by Bamban POGO

The Gift of Grace

HIGHLIGHTS - Inglaterra vs Eslovenia | UEFA EURO 2024 - J3 | TUDN

삶의 주인공은 나🦋#aespa #에스파 #NINGNING #닝닝 #LiveMyLife #Armageddon #shorts

Don’t Make A Sound 😰 (Animation Meme) #shorts

Judge Jeanine: Obama's worried about his legacy

Who is the real bacon?🫢😥❤️||ROBLOX ANIMATION #roblox #art #robloxart #animation

your body looks and feels different throughout the month, don’t be too hard on yourself ❤️ it’s ok

When The Teacher Helps The Quiet Kid 💀

Jaida Parker is doing her best to run Michin out of #WWENXT 😬

Are you Rohit Sharma 🇮🇳😍 #shorts #t20worldcup

People Watching GONE WRONG!

Gonna have to cut this interview short ... Alex Bregman's son needs to get his swings in. 🥺

Disclaimer DMCA