Surah Al-Asr Whatsapp Status || سورت العصر وٹس ایپ سٹیٹس || Surah Asr only/Just Urdu Translation |
![]() |
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
﴿۱﴾ عصر کی قسم ﴿۲﴾ کہ انسان نقصان میں ہے ﴿۳﴾ مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور آپس میں حق (بات) کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے |