Teja Singh Temple: The Historical Temple of Sialkot opens after 70 years - BBCURDU |
|
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں واقع ایک ہزار سال قدیم شوالہ تیجا سنگھ مندر میں 72 برس بعد مہاشوراتری کی پوجا کی گئی ہے۔ اس علاقے میں جہاں ایک طرف مندر کی گھنٹیاں سنائی دیتی ہیں تو دوسری طرف اذان کی آواز پر یہ گھنٹیاں احتراماً روک بھی دی جاتی ہیں۔ مزید دیکھیے محمد ابراہیم کی اس ڈیجیٹیل ویڈیو میں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu : http://bbc.in/1GsJCMR |