Highlights from Majalis in Sindh | Muharram 1443, 2021 | Maulana Syed Ali Raza Rizvi |
![]() |
حجتہ الاسلام و المسلمین ، فخر ملت تشیع مولانا سید علی رضا رضوی سندھ کے مختلف شہروں میں مجالس عزا سے خطاب کرتے ہوئے ، واقعی اس سرزمین پر شہنشاہ وفا ع کا خاص کرم ہے ، لوگوں سے زیادہ میرے مولا ع کے علم ہیں ، اور اس صوبے کے لوگوں کی محبت الفاظ میں بیان نہیں ہوسکتی ، کیا خوب عقیدت ہے انکی ، کیا خلوص ہے عزاداری میں -
اہلسنت ، ہندو ، عیسائی عزاداروں کا بھی بہت شکریہ ، یہ سندھ دھرتی یونہی آباد رہے ، بہت خوبصورت عزائی مہک آتی ہے یہاں کے شہریوں اور شہروں میں سے ، میرے مولا ع کے ماننے والے مولائی زندہ باد رہو ہمیشہ |