♫musicjinni

انجمن حسینیہ کی جانب سے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے راشن کی پیکنگ کے مناظر | AHKN TV

video thumbnail
انجمن حسینیہ کی جانب سے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے راشن کی پیکنگ کے مناظر | AHKN TV

#VoiceOfKhwajgan #flood #floodrelief #Khawajgan #rashandistribution

وطنِ عزیز پاکستان میں حالیہ آنے والے سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلائی جس کے نتیجے میں لاکھوں لوگ اپنے گھروں سے محروم ہوگئے یہاں تک کے تن ڈھانپنے کے لیے کپڑا اور پیٹ بھرنے کے لیے کھانا بھی میسّر نہ رہا اور سینکڑوں افراد سیلاب کی بے رحم لہروں کی نظر ہوگئے۔
مگر خدمتِ انسانیت کے جذبے سے سرشار اراکینِ انجمنِ حسینیہ خواجگان نارووالی (رجسٹرڈ) لاہور نے اپنے قومی و مذہبی فریضہ کی اہمیّت کو سمجھتے ہوئےبروقت بیداری کا ثبوت دیا اور متاثرینِ سیلاب کی امداد و بحالی کے لیے حسینیہ فلڈ ریلیف فنڈ
قائم کیاگیا ۔ جس میں عوام الناس اور بالخصوص افرادِ قوم نے بھرپور تعاون کیا اور حسبِ توفیق عطیات جمع کرائے۔
اسی سلسلے کی ایک اہم ترین کڑی بروز اتوار ، 04 ستمبر ,بمقام قومی مرکز خواجگان
"Hussainia Flood Relief Fund Rraising Program"
کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں صدرِ قوم جناب کاظم علی قاضی، کابینہ ممبران ،اراکینِ مجلسِ عاملہ اور اراکینِ سپریم کونسل نے شرکت کی۔ نمائندہ مجلس وحدت المسلمین برادر سیّد ناصر عبّاس شیرازی اور سابقہ مرکزی صدر آئی۔ ایس۔او پاکستان برادر عارف حسین الجانی بھی پروگرام میں موجود تھے۔ پروگرام میں قومِ خواجگان کے مخیّر حضرات نے خصوصی شرکت کی اور حسینیہ فلڈ ریلیف فنڈ میں 4 کروڑ 25 لاکھ روپے عطیہ کیے جو افرادِ قوم کا ا نجمنِ حسینیہ خواجگان نارووالی (رجسٹرڈ) لاہور پر اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
نیزمنعقدہ پروگرام میں صدرِ قوم جناب کاظم علی قاضی صاحب کیجانب سے متاثرینِ سیلاب کی بحالی کے لیے آئندہ کا لائحہ عمل پیش کیا گیا جس میں موسمِ سرما سے قبل تباہ شدہ گھروں کی تعمیرِ نو، بے گھر افراد کی آباد کاری اور گرم کپڑوں کی فراہمی کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار کیاگیا اور قومِ خواجگان اور مخیّر حضرات سے اپیل کی گئی کہ اسی جوش و ولولہ کے ساتھ
حسینیہ فلڈ ریلیف فنڈ میں عطیات کی فراہمی کا تسلسل جاری رکھا جائے اور نقد عطیات کے ساتھ ساتھ گرم کپڑے ،راشن و دیگر اشیاءِ ضروریہ کی فراہمی کو بھی یقینی بنایا جائے تاکہ متاثرین کی بحالی کے لیےبر وقت ہر ممکن اقدامات کیے جا سکیں۔

اپنے صدقات و عطیات اور سہمِ امام (جس کا اجازہ رہبر معظم سیّد علی خامنہ ای، مرجع تقلید سیّد علی سیستانی و دیگر مراجع تقلید کی جانب سے جاری کیا گیا ہے) انجمن حسینیہ خواجگان نارووالی (رجسٹرڈ) لاہور کے قائم کردہ
"حسینیہ فلڈ ریلیف فنڈ"
"Hussainia Flood Relief Fund"
میں نقد، راشن، پانی کی بوتلیں، کپڑے، خیمے، ادویات، و دیگر
اشیاء ضروریہ کی صورت میں جمع کروائیں۔ آپکے اپنے پاکستانی بھائی آپکی امداد کے منتظر ہیں۔

ACCOUNT DETAILS :

Bank : United Bank Limited UBL
Title : ANJUMAN E HUSSAINIA KHAWAJGAN NAROWALI
Account Number : IBAN: PK15 UNIL 0109000267682786


برائے رابطہ
For Contact :
شیخ رضوان حیدر
Sheikh Rizwan Haider
0321-9450153

شیخ نیئر رضا جاوا
Sheikh Nayyer Raza Jawa
0300-4353855

انجمنِ حسینیہ خواجگان نارووالی (رجسٹرڈ) لاہور

Kazim Ali Qazi || انجمنِ حسینیہ خواجگان نارووالی (رجسٹرڈ) لاہور

انجمنِ حسینیہ خواجگان نارووالی (رجسٹرڈ) لاہور

قومی میلے کی خوشی میں انجمن حسینیہ لائی ہے برادری خصوصی آفر ویلفیئیر فنڈ کی آدائیگی پر ٪50 ریاعت

15 شعبان نیمہ اعمال انجمن حسینیہ کے زیر انتظام قومی مرکز ۔دربار امیر۔فردوسیہ قبرستان میں

گلفام چاولہ جنرل سیکٹری انجمن حسینیہ فردوسیہ میں عید اجتماع کے حوالے سے تاثرات بیان کرتے ہوئے

انجمن حسینیہ کی جانب سے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے راشن کی پیکنگ کے مناظر | AHKN TV

Match 5 | Khawajgam Cricket Championship

Sheikh Mohsin Raza inviting for upcoming event Fakhr e jawa

Payam e wahi 2023 Special Report || Jahan e Khawajgan (AHKN)

Match 2 | Khawajgam Cricket Championship

ہو جاؤ سچوں کے ساتھ 17مارچ قومی مرکز میں انجمن حسینیہ کی پروجیکٹ بریفینگ

اس سال بھی اجتمائی قربانی انجمن حسینیہ کے ساتھ | AHKN

Namaz e Eid ul Fiter At Three Centers Anjuman Hussainia Khawajgan Narowali

مقابلہ حُسن قرات حسینیہ قرات کالج شعبہ قران و دینیات سنٹربمقام قومی مرکز لاہور

گل د ستہ صد ور قبیلہ وئیڑ

Match 13 | Khawajgam Cricket Championship

Match 14 | Khawajgam Cricket Championship

Match 7 | Khawajgam Cricket Championship

Match 9 | Khawajgam Cricket Championship

Exclusive interview Dr. Muhammad Ali Aoun Convener Al Khumeni Hospital | Jahan e Khawajgan

ماہ رمضان کےروزوں کی قبولیت کی سند فطرانہ کی بر وقت آدائیگی اپنا فطرانہ انجمن حسینیہ میں جمع کروائیں

Match 8 | Khawajgam Cricket Championship

ہو جاؤ سچوں کے ساتھ 17مارچ قومی مرکز میں انجمن حسینیہ کی پروجیکٹ بریفینگ

ہو جاؤ سچوں کے ساتھ 17مارچ قومی مرکز میں انجمن حسینیہ کی پروجیکٹ بریفینگ

Appeal for supporting flood victims in Pakistan | Sheikh Rizwan Haider | Flood Relief Camp |AHKN.

An Award Winner Student In Fakhar e Wayyer Gold Medal 2023 Telling Her Views About Her Success

Match 3 | Khawajgam Cricket Championship

An Award Winner Student In Fakhar e Wayyer Gold Medal 2023 Telling His Views About His Success

Ayein Khushiyan Bantein Eid Ki Un Sab Ke Sath Jo Eid Ki Khushiyan Mana Nahin Sakte

Syed Nasir Sherazi | Hussainia Flood Relief Fund Raising Program | Qoumi Markaz | 04 September 2022

Disclaimer DMCA